تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
وَأَهْدِيَكَ إِلَى رَبِّكَ فَتَخْشَى[19]
اور یہ کہ میں تجھے تیرے رب کی راہ دکھاؤں تاکہ تو (اس سے) ڈرنے لگے (1)[19]
تفسیر احسن البیان
19۔ 1 یعنی اس کی توحید اور عبادت کا راستہ، تاکہ تو اس کے عقاب سے ڈرے۔ اس لئے کہ اللہ کا خوف اسی دل میں پیدا ہوتا ہے جو ہدایت پر چلنے والا ہوتا ہے۔