تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ[8]
(بہت سے) دل اس دن دھڑ کتے ہونگے (1)[8]
تفسیر احسن البیان
8۔ 1 قیامت کے ہول اور شدائد سے۔