تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ[7]
اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی (پیچھے پیچھے) آئے گی (1)[7]
تفسیر احسن البیان
7۔ 1 یہ دوسرا نفخہ ہوگا، جس سے سب لوگ زندہ ہو کر قبروں سے نکل آئیں گے۔ یہ دوسرا نفخہ پہلے نفخہ سے چالیس سال بعد ہوگا۔