تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
أَبْصَارُهَا خَاشِعَةٌ[9]
جس کی نگاہیں نیچی ہونگی (1)[9]
تفسیر احسن البیان
9۔ 1 دہشت زدہ لوگوں کی نظریں بھی (مجرموں کی طرح) جھکی ہوئی ہوں گی۔