تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
وَالسَّابِحَاتِ سَبْحًا[3]
اور تیرنے پھرنے والوں کی قسم (1)[3]
تفسیر احسن البیان
3۔ 1 سَبْح کے معنی تیرنا، فرشتے روح نکالنے کے لئے انسان کے بدن میں اس طرح تیرتے پھرتے ہیں جیسے سمندر سے موتی نکالنے کے لئے سمندر کی گہرائیوں میں تیرتے ہیں یا مطلب ہے کہ نہایت تیزی سے اللہ کا حکم لے کر آسمان سے اترتے ہیں۔