تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
وَالنَّاشِطَاتِ نَشْطًا[2]
بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم (1)[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1 نَشْط کے معنی گرہ کھول دینا، یعنی مومنوں کی جان فرشتے بہ سہولت سے نکالتے ہیں جیسے کسی چیز کی گرہ کھول دی جائے۔