تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
وَالنَّازِعَاتِ غَرْقًا[1]
وَالنّٰزِعٰتِ : قسم ہے ان فرشتوں کی جو کھینچنے والے ہیں غَرْقًا : غرق ہوکر/ ڈوب کر [1]
تفسیر احسن البیان
ڈوب کر سختی سے کھنچنے والوں کی قسم (1)