تفسیر احسن البیان

سورة النبأ
فَذُوقُوا فَلَنْ نَزِيدَكُمْ إِلَّا عَذَابًا[30]
اب تم (اپنے کئے کا) مزہ چکھو ہم تمہارا عذاب ہی بڑھاتے رہیں گے۔[30]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔