تفسیر احسن البیان

سورة النبأ
وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ كِتَابًا[29]
ہم نے ہر چیز کو لکھ کر شمار کر رکھا ہے (1)[29]
تفسیر احسن البیان
29۔ 1 یعنی لوح محفوظ میں۔ یا وہ ریکارڈ مراد ہے جو فرشتے لکھتے رہے۔ پہلا مفہوم زیادہ صحیح ہے۔