تفسیر احسن البیان

سورة النبأ
إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًا[31]
یقیناً پرہیزگار لوگوں کے لئے کامیابی ہے۔[31]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔