تفسیر احسن البیان

سورة النبأ
إِنَّهُمْ كَانُوا لَا يَرْجُونَ حِسَابًا[27]
انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی[27]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔