تفسیر احسن البیان

سورة النبأ
جَزَاءً وِفَاقًا[26]
(ان کو) پورا پورا بدلہ ملے گا (1)[26]
تفسیر احسن البیان
26۔ 1 یعنی یہ سزا ان کے اعمال کے مطابق ہے جو وہ دنیا میں کرتے رہے ہیں۔