تفسیر احسن البیان

سورة المرسلات
لِأَيِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْ[12]
کس دن کے لئے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا (1)[12]
تفسیر احسن البیان
12۔ 1 یعنی کیسے عظیم دن کے لئے، جس کی شدت اور ہولناکی، لوگوں کے لئے سخت تعجب انگیز ہوگی، ان پیغمبروں کے جمع ہونے کا وقت دیا گیا ہے۔