تفسیر احسن البیان

سورة المرسلات
لِيَوْمِ الْفَصْلِ[13]
فیصلے کے دن کے لئے۔ (1)[13]
تفسیر احسن البیان
13۔ 1 یعنی جس دن لوگوں کے درمیان فیصلہ کیا جائے گا کوئی جنت میں اور کوئی دوزخ میں جائے گا۔