تفسیر احسن البیان

سورة المرسلات
وَإِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَتْ[11]
اور جب رسولوں کو وقت مقررہ پر لایا جائے گا۔ (1)[11]
تفسیر احسن البیان
11۔ 1 یعنی فصل وقضا کے لیے ان کے بیانات سن کر ان کی قوموں کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔