تفسیر احسن البیان

سورة المرسلات
وَإِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ[10]
اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کرکے اڑا دیئے جائیں گے۔ (1)[10]
تفسیر احسن البیان
10۔ 1 یعنی انہیں زمین سے اکھیڑ کر ریزہ ریزہ کردیا جائے گا اور زمین بالکل صاف اور ہموار کردی جائے گی۔