تفسیر احسن البیان

سورة المرسلات
وَإِذَا السَّمَاءُ فُرِجَتْ[9]
اور جب آسمان توڑ پھوڑ دیا جائے گا۔[9]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔