تفسیر احسن البیان

سورة القيامة
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوَّى[38]
پھر لہو کا لوتھڑا ہوگیا پھر اللہ نے اسے پیدا کیا اور درست بنادیا (1)[38]
تفسیر احسن البیان
38۔ 1 فَسَوَّیٰ، یعنی اسے ٹھیک ٹھاک کیا اور اس کی تکمیل کی اور اس میں روح پھونکی۔