تفسیر القرآن الکریم

سورة القيامة
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوَّى[38]
پھر وہ جما ہوا خون بنا، پھر اس نے پیدا کیا، پس درست بنا دیا۔[38]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔