تفسیر احسن البیان

سورة القيامة
أَلَمْ يَكُ نُطْفَةً مِنْ مَنِيٍّ يُمْنَى[37]
کیا وہ ایک گاڑھے پانی کا قطرہ نہ تھا جو ٹپکایا گیا تھا ؟[37]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔