تفسیر احسن البیان

سورة القيامة
وَلَكِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى[32]
بلکہ جھٹلایا اور روگردانی کی (1)۔[32]
تفسیر احسن البیان
32۔ 1 یعنی رسول کو جھٹلایا اور ایمان و اطاعت سے روگردانی کی۔