تفسیر احسن البیان

سورة القيامة
ثُمَّ ذَهَبَ إِلَى أَهْلِهِ يَتَمَطَّى[33]
پھر اپنے گھر والوں کے پاس اتراتا ہوا گیا (1)[33]
تفسیر احسن البیان
33۔ 1 یَتَمَطَّیٰ اتراتا اور اکڑاتا ہوا۔