تفسیر احسن البیان

سورة القيامة
فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّى[31]
اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی (1)۔[31]
تفسیر احسن البیان
31۔ 1 یعنی اس انسان نے رسول اور قرآن کی تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی یعنی اللہ کی عبادت نہیں کی۔