تفسیر احسن البیان

سورة المدثر
ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ[15]
پھر بھی اس کی چاہت ہے کہ میں اسے اور زیادہ دوں۔ (1)[15]
تفسیر احسن البیان
15۔ 1 یعنی کفر و معصیت کے باوجود، اس کی خواہش ہے کہ میں اسے زیادہ دوں۔