تفسیر احسن البیان

سورة المدثر
وَمَهَّدْتُ لَهُ تَمْهِيدًا[14]
اور میں نے اسے بہت کچھ کشادگی دے رکھی ہے (1)[14]
تفسیر احسن البیان
14۔ 1 یعنی مال و دولت میں ریاست و سرداری میں اور درازی عمر میں۔