تفسیر احسن البیان

سورة القلم
وَإِنَّ لَكَ لَأَجْرًا غَيْرَ مَمْنُونٍ[3]
اور بیشک تیرے لئے بےانتہاء اجر ہے (1)۔[3]
تفسیر احسن البیان
3۔ 1 فریضہ نبوت کی ادائیگی میں جتنی زیادہ تکلیفیں برداشت کیں اور دشمنوں کی باتیں سنی ہیں اس پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے نہ ختم ہونے والا اجر ہے۔