تفسیر احسن البیان

سورة القلم
مَا أَنْتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُونٍ[2]
تو اپنے رب کے فضل سے دیوانہ نہیں ہے (1)[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1 یہ جواب قسم ہے، جس میں کفار کے قول کا رد ہے، وہ آپ کو مجنون (دیوانہ) کہتے تھے۔