تفسیر احسن البیان

سورة القلم
ن وَالْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَ[1]
نٓ : ن وَالْقَلَمِ : قسم ہے قلم کی وَمَا يَسْطُرُوْنَ : اور قسم ہے اس کی جو کچھ وہ لکھ رہے ہیں [1]
تفسیر احسن البیان
ن، قسم ہے قلم کی اور (1) اس کی جو کچھ وہ (فرشتے) لکھتے ہیں۔