تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
وَثُلَّةٌ مِنَ الْآخِرِينَ[40]
اور بہت بڑی جماعت ہے پچھلوں میں سے 1۔[40]
تفسیر احسن البیان
40-1یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے یا آپ کی امت کے پچھلوں میں سے۔