تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
وَأَصْحَابُ الشِّمَالِ مَا أَصْحَابُ الشِّمَالِ[41]
اور بائیں ہاتھ والے کیا ہیں بائیں ہاتھ والے 1[41]
تفسیر احسن البیان
41-1اس سے مراد اہل جہنم ہیں، جن کو ان کے اعمال نامے بائیں ہاتھ میں پکڑائے جائیں گے۔