تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
إِلَّا قِيلًا سَلَامًا سَلَامًا[26]
صرف سلام ہی سلام کی آواز ہوگی 1[26]
تفسیر احسن البیان
26-1وہاں سلام ہی سلام کی آوازیں سننے میں آئیں گی، فرشتوں کی طرف سے بھی اور آپس میں اہل جنت کی طرف سے بھی۔