تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا تَأْثِيمًا[25]
نہ وہاں بکواس سنیں گے اور نہ گناہ کی بات۔[25]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔