تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
وَأَصْحَابُ الْيَمِينِ مَا أَصْحَابُ الْيَمِينِ[27]
اور داہنے ہاتھ والے کیا ہی اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے 1[27]
تفسیر احسن البیان
27-1اب تک سابقین کا ذکر تھا اب عام مومنین کا ذکر ہو رہا ہے