تفسیر احسن البیان

سورة الرحمٰن
فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ[11]
جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں (1)۔[11]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔