تفسیر احسن البیان

سورة الرحمٰن
وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ[12]
اور بھس والا اناج (1) اور خشبودار پھول ہیں۔[12]
تفسیر احسن البیان
12۔ 1 حب سے مراد وہ خوراک ہے جو انسان اور جانور کھاتے ہیں۔ خشک ہو کر اس کا پودا بھی بھس بن جاتا ہے جو جانوروں کے کام آتا ہے۔