تفسیر احسن البیان

سورة الرحمٰن
وَالْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ[10]
اور اسی نے مخلوق کے لئے زمین بچھا دی۔[10]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔