تفسیر احسن البیان

سورة القمر
أَمْ يَقُولُونَ نَحْنُ جَمِيعٌ مُنْتَصِرٌ[44]
یا یہ کہتے ہیں کہ ہم غلبہ پانے والی جماعت ہیں (1)۔[44]
تفسیر احسن البیان
44۔ 1 تعداد کی کثرت اور وسائل قوت کی وجہ سے، ہم دشمن سے انتقام لینے پر قادر ہیں۔