تفسیر احسن البیان

سورة القمر
سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ الدُّبُرَ[45]
عنقریب یہ جماعت شکست دی جائے گی اور پیٹھ دے کر بھاگے گی (1)[45]
تفسیر احسن البیان
45۔ 1 جماعت سے مراد کفار مکہ ہیں۔ چناچہ بدر میں انہیں شکست ہوئی اور یہ پیٹھ دے کر بھاگے۔