تفسیر احسن البیان

سورة القمر
نِعْمَةً مِنْ عِنْدِنَا كَذَلِكَ نَجْزِي مَنْ شَكَرَ[35]
اپنے احسان سے (1) ہر ہر شکر گزار کو ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں۔[35]
تفسیر احسن البیان
35۔ 1 یعنی ان کو عذاب سے بچانا، یہ ہماری رحمت اور احسان تھا جو ان پر ہوا۔