تفسیر احسن البیان

سورة الذاريات
وَفِي الْأَرْضِ آيَاتٌ لِلْمُوقِنِينَ[20]
اور یقین والوں کے لئے تو زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں۔[20]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔