تفسیر احسن البیان

سورة الذاريات
وَفِي أَنْفُسِكُمْ أَفَلَا تُبْصِرُونَ[21]
اور خود تمہاری ذات میں بھی، تو کیا تم دیکھتے نہیں ہو۔[21]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔