تفسیر احسن البیان

سورة الدخان
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي مَقَامٍ أَمِينٍ[51]
بیشک (اللہ سے) ڈرنے والے امن چین کی جگہ میں ہونگے۔[51]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔