تفسیر احسن البیان

سورة الدخان
خُذُوهُ فَاعْتِلُوهُ إِلَى سَوَاءِ الْجَحِيمِ[47]
اسے پکڑ لو پھر گھسیٹتے ہوئے بیچ جہنم تک پہنچاؤ (1)[47]
تفسیر احسن البیان
47۔ 1 یہ جہنم پر مقرر فرشتوں سے کہا جائے گا۔