إِنْ هِيَ إِلَّا مَوْتَتُنَا الْأُولَى وَمَا نَحْنُ بِمُنْشَرِينَ[35]
کہ (آخری چیز) یہی ہمارا پہلی بار (دنیا سے) مرجانا اور ہم (1) دوبارہ اٹھائے نہیں جائیں گے۔[35]
35۔ 1 یعنی یہ دنیا کی زندگی ہی بس آخری زندگی ہے اس کے بعد دوبارہ زندہ ہونا اور حساب کتاب ہونا ممکن نہیں ہے۔