تفسیر احسن البیان

سورة الدخان
إِنَّ هَؤُلَاءِ لَيَقُولُونَ[34]
یہ لوگ تو یہی کہتے ہیں (1)[34]
تفسیر احسن البیان
34۔ 1 یہ اشارہ کفار مکہ کی طرف ہے۔ اس لئے کہ سلسلہ کلام ان ہی سے متعلق ہے۔ درمیان میں فرعون کا قصہ ان کی تنبیہ کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔