تفسیر احسن البیان

سورة الدخان
فَأْتُوا بِآبَائِنَا إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ[36]
اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادوں کو لے آؤ (1)[36]
تفسیر احسن البیان
36۔ 1 یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کو کافروں کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ اگر تمہارا یہ عقیدہ واضح اور صحیح ہے کہ دوبارہ زندہ ہونا ہے تو ہمارے باپ دادوں کو زندہ کرکے دکھا دو یہ ان کی کٹ حجتی تھی کیونکہ دوبارہ زندہ کرنے کا عقیدہ قیامت سے متعلق ہے نہ کہ قیامت سے پہلے ہی دنیا میں زندہ ہوجانا یا کردینا۔