تفسیر احسن البیان

سورة الدخان
وَآتَيْنَاهُمْ مِنَ الْآيَاتِ مَا فِيهِ بَلَاءٌ مُبِينٌ[33]
اور ہم نے انہیں ایسی نشانیاں دیں جن میں صریح آزمائش تھی۔[33]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔