تفسیر احسن البیان

سورة ص
إِنَّ ذَلِكَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ أَهْلِ النَّارِ[64]
یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا (1)[64]
تفسیر احسن البیان
64۔ 1 یعنی آپس میں ان کی تکرار اور ایک دوسرے کو مورد طعن بنانا، ایک ایسی حقیقت ہے جس میں تکلف نہیں ہوگا۔