تفسیر احسن البیان

سورة ص
قُلْ إِنَّمَا أَنَا مُنْذِرٌ وَمَا مِنْ إِلَهٍ إِلَّا اللَّهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ[65]
کہہ دیجئے ! کہ میں تو صرف خبردار کرنے والا ہوں (1) اور بجز اللہ واحد غالب کے کوئی لائق عبادت نہیں۔[65]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔