تفسیر احسن البیان

سورة الصافات
كَأَنَّهُنَّ بَيْضٌ مَكْنُونٌ[49]
ایسی جیسے چھپائے ہوئے انڈے (1)[49]
تفسیر احسن البیان
49۔ 1 یعنی شتر مرغ اپنے پروں کے نیچے چھپائے ہوئے ہوں، جس کی وجہ سے وہ ہوا اور گردو غبار سے محفوظ ہوں گے۔